Wednesday, January 13, 2021

شہد کی مکھیوں نے اچانک ایک راہ گیر پر حملہ کردیا، علاقے میں افرا تفری پھیل گئی


بھارت:(منگل:2020-11-17) بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں پہاڑی شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے اچانک ایک راہ گیر پر حملہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مظفر نگر میں پہاڑی شہد کی مکھیوں کے جھنڈ نے اچانک ایک راہ گیر پر حملہ کردیا، حملہ اتنا شدید تھا کہ علاقے میں افرا تفری پھیل گئی، اسی دوران وہاں سے گ

Read More

No comments:

Post a Comment