Wednesday, January 13, 2021

انڈین پولیس انسپکٹر کی کہانی جو پُرانے ساتھیوں کو سٹرک پر بھیک مانگتے ہوئے ملے



انڈین ریاست مدھیا پردیش کے شہر گوالیار میں واقع سارڈن آشرم (پناہ گاہ) میں آج کل منیش مشرا نام کے ایک شخص سے ملنے کے لیے پولیس اہلکاروں کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔



منیش دس برس سے سڑکوں پر بھیک مانگ کر زندگی گزار رہے تھے، لیکن چند روز قبل ہی انھیں اس بے سہارا افراد کی پناہ گاہ میں لایا گیا۔ ان

Read More

No comments:

Post a Comment