Wednesday, January 13, 2021

بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔۔۔ فنی خرابی پڑنے پر کیا واقعات پیش آئے؟ جانیے


کراچی (ویب ڈیسک) بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منگل کی شب ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ملک سعودی عرب کے شہر ریاض سے نئی دہلی

جانے والے گوا ائیر کے مسافر طیارے میں دوران پرو

Read More

No comments:

Post a Comment