Friday, January 15, 2021

دبئی: خطروں کا کھلاڑی تربیت کے دوران ہلاک ہو گیا


دبئی:(بدھ:2020-11-18) خطروں کا کھلاڑی ونسنٹ ریفٹ یورپی جیٹ مین تربیت کے دوران ہلاک ہو گیا ہے۔

خطروں کا کھلاڑی ونسنٹ ریفٹ دبئی میں دبئی کے صحرا میں تربیت کر رہا تھا۔

دبئی کے منتظمین نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس سے بتایا جاتا ہے کہ معروف جیٹ میں ونسنٹ ہلاک ہو گیا۔

ونسنٹ ریفٹ ب

Read More

No comments:

Post a Comment