Friday, January 15, 2021

میرا انصاری ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک


معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بیٹی میرا انصاری ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔

 

اداکارہ وماڈل میرا انصاری نے انسٹا گرام پر اپنی شادی کی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ کسی پرفضا مقام پر شادی کا لباس زیب تن کئے اپنے شوہر کا ہاتھ تھامیں مسکراتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

 

Read More

No comments:

Post a Comment