Friday, January 15, 2021

کون بنے گا کروڑ پتی: شوہر کا 20 سال پرانا خواب پورا کرنے کے لیے شو میں جانے والی خاتون کروڑ پتی بن گئیں



انڈیا کی شمالی ریاست ہماچل پردیش سے تعلق رکھنے والی پولیس افسر موہیتا شرما 'کون بنے گا کروڑ پتی' یا کے بی سی کے سیزن 12 کی دوسری کروڑ پتی بن گئی ہیں۔



30 سالہ موہیتا کا کہنا ہے کہ کے بی سی جانا ان کا نہیں بلکہ ان کے شوہر کا خواب تھا۔



کچھ دن پہلے، مشرقی ریاست جھارکھنڈ کی نازیہ نسیم کے

Read More

No comments:

Post a Comment