
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر فرانس سے سفیر واپس بلانے پر غورشروع کردیا ہے،حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے،کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و ستم کے باعث پاکستان بھارت سےمذاکرات نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو
No comments:
Post a Comment