
لاہور انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اور پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل ) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے باؤلر سمت پٹیل نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں پی ایس ایل ٹرافی اٹھاکر ’میں ہوں قلندر ‘ کا نعرہ لگانے کے خواہشمند ہیں۔انگلینڈ کے بھاری بھرکم 35 برس کے بائیں ہاتھ کے باؤلر سمت پٹیل نے ایک انٹرویو م
No comments:
Post a Comment