
لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت کا جہیز ایکٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جہیز ایکٹ کو مسلم فیملی لاء آرڈیننس میں ضم کیا جائے گا، محکمہ بلدیات نے ابتدائی ڈرافٹ پر کام شروع کردیا، جہیز کے متعلق قوانین میں ترامیم کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق جہیز کو ختم کرنے کی مہم جاری ہے،پنجاب حکومت نے والدین کی
مشکلات ک
No comments:
Post a Comment