Saturday, January 9, 2021

ٹرین کی پٹڑی پر کھیلنے والی پوتی کو بچاتے ہوئے دادا بھی ریل گاڑی کی زد میں آگیا


لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر دادا اور پوتی دم توڑ گئے۔

ریلوے پولیس کے مطابق کینٹ اسٹیشن سے اندرون ملک جانے والی کراچی ایکسپریس کی ٹکر سے ضعیف العمراور شیر خوار بچی جاں بحق ہوگئی جن کی لاشیں چھیپا کے رضا کاروں کی مدد سے جناح اسپتال لے جائی گئیں۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت

Read More

No comments:

Post a Comment