Wednesday, January 13, 2021

دل کی صحت کے لیے چند مفید غذائیں


دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں عارضہ دل ایک بڑی وجہ ہے۔ خون کی شریانوں میں مسائل پیدا ہونے کی بنیادی وجوہات میں ناقص غذا، تمباکو نوشی اور جسمانی سرگرمیوں سے دوری شامل ہیں اور یہی امراض قلب کا سبب بنتے ہیں۔ جبکہ ہائی بلڈ پریشر، انفیکشن وغیرہ بھی یہ خطرہ بڑھاتے ہیں۔ تاہم صحت مند طرز زندگی ا

Read More

No comments:

Post a Comment