Thursday, January 14, 2021

اگر خواتین بیٹے کی خواہش رکھتی ہوں تو یہ چیز کھائیں


اولاد نرینہ ایشیاءمیں والدین کی پہلی خواہش ہوتی ہے اور اس کیلئے حکماءحضرات کی خدمات سمیت ہرطرح کے ٹوٹکے بھی آزمائے جاتے ہیں لیکن اب ایک ملائیشین اخبار نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ بیٹے کی خواہشمند ہیں تو بیف ( گائے ، بھینس وغیرہ) کا گوشت کھائیںجس پر بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا۔

انڈیا ٹائمز

Read More

No comments:

Post a Comment