
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے علاج کے حوالے سے ایک نئی پیشرفت سامنے آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک ’اِن ہیلر‘کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ وہ ابتدائی مرحلے میں کورونا وائرس کا علاج کر سکتا ہے۔ اس انکشاف کے بعد ملک بھر میں اس اِن ہیلر کے تجربات شروع کر دیئے گئے ہیں اور ا
No comments:
Post a Comment