
پاکستان ٹپس! کوا بہت چالاک پرندہ ہوتا ہے اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے جو اسے خوراک اور دشمنوں سے آگاہ کرتی ہے انسانوں سے خصوصا محتاط رہتا ہے اور خطرے کی صورت میں کائیں کائیں کر کے آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے اور اپنے دوسرے ساتھی بھی بلا لیتا ہے جو حفاظت کے لئے ادھر ادھر چکر لگاتے رہتے ہیں کوا اپنے بچوں
No comments:
Post a Comment