Monday, January 11, 2021

خاتون اول بشریٰ بی بی کی درگاہ حضرت بابافریدؒ پرحاضری ملک وقوم کیلئے خصوصی دعا


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون اول بشریٰ بی بی نے درگاہ حضرت بابا فریدؒ پرحاضری دی اورفاتحہ خوانی کرتے ہوئے ملک وقوم کیلئے دعا مانگی،انہوں نے مزار کے شمالی حصے میں قیام پذیر ہوکر نوافل ادا کئے اورمزار کے سرہانے خواتین کی حاضری کیلئے مختص جگہ پر کچھ دیر قیام کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئیں۔یاد رہے ک

Read More

No comments:

Post a Comment