Tuesday, January 12, 2021

سیالکوٹ کے رہائشی کی تین بیویوں نے شوہر کے لیے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کر دی


اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے نوجوان عدنان کی تین بیویوں نے مل کرشوہر کیلئے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کر دی ۔ نوجوان عدنان نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ میری عمر اس وقت 22سال ہے ، مین جب میں اٹھارہ سال تھا تو میری پہلی شادی ہوئی اور دوسری شادی 20کی عمر میں ہوئی جبکہ تیسری شادی سال پہلے ہ

Read More

No comments:

Post a Comment