
موبا ئل فون کی گھنٹی بجی ، اسکرین پر ہمارے دوست کا نام ظاہر ہوا اور ہم نے بہ سرعت فون ریسیو کرلیا ۔ علیک سلیک کے بعد ہماری باتیں شادی کے موضوع پر گھوم گئیں اور گدگدی پیدا کرتی ہوئی آگے بڑھتی رہیں ۔ اسی بیچ دوست رفیع نے ایک ایسی بات کہی کہ میں بالکل اچھل ہی گیا ۔ رفیع : سلیم بھائی ، ایک بات اور بھی
No comments:
Post a Comment