Wednesday, January 13, 2021

عام سی چیز سے کُلی کرنے سے کورونا وائرس صرف 30 سیکنڈ میں ختم ہونے کا انکشاف ۔۔۔ دل خوش کردینے والی تحقیق


لاہور(ویب ڈیسک) بازار میں عام ملنے والے ماؤتھ واش کورونا وائرس کو 30 سیکنڈ میں ختم کرسکتے ہیں۔یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والا ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔کارڈف یونیورسٹی کی اس تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کم از کم 0.07 فیصد سیٹلک فیرڈینیم کلورائیڈ (سی پی سی) والے ماؤتھ واش وائرس کی منتقلی کی شرح میں

Read More

No comments:

Post a Comment