
شاہد آفریدی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ پر اپنی اہلیہ نادیہ آفریدی کے ہمراہ یاد گار تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام لکھا کہ آج ہماری شادی کو 20 سال ہو گئے ۔ الحمداللہ، میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے نہایت خیال رکھنے والی ، سمجھنے والی جیون ساتھی ملی جو کہ ایک شاندار ماں بھی ہے ، حالانکہ میں شادی کی سالگرہ بھول
No comments:
Post a Comment