Wednesday, January 6, 2021

لکھنؤ ٹیسٹ 1952: جب فضل محمود اور نذر محمد غزل سننے بیگم اختر فیض آبادی کے گھر گئے



ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا استحقاق ملنے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم نے اپنی پہلی ٹیسٹ سیریز انڈیا کے خلاف سنہ 1952 میں کھیلی۔



23 اکتوبر سے 26 اکتوبر کے درمیان لکھنؤ میں کھیلے گئے اس سیریز کے دوسرے ہی ٹیسٹ میں پاکستان نے انڈیا کو ایک اننگز، 43 رنز سے شکست دے کر اُن سب کرکٹ ماہرین کو حیران کر دیا جو پ

Read More

No comments:

Post a Comment