Thursday, November 19, 2020

تم میرے ساتھ بھاگ کر آئی ہو کسی اور کے ساتھ بھی بھاگنے کا ارادہ ہے ؟


اس نے کانپتے ہاتھوں کے ساتھ نمبر ملایا . ٹرن ٹرن . آگے سے کھانستی ہوئی آواز نے فون اٹھایا “ھیلو” “ھیلو” کون اے ؟ کوئی بولدا ہی نئیں.اس نے کال ڈراپ کردی پھر چند لمحے بعد پھر ہمت کر کے کال ملائی پھر اسی آواز نے فون اٹھایا ھیلو کون اے؟ ہمت کر کے ڈرتے ڈرتے ھیلو کیا . آگے ایک دم سے آواز آئی “نازی”

Read More

No comments:

Post a Comment