پھٹکڑی کو پانی صاف کرنے اور جراثیم سے بچاؤ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسکا استعمال صحت اور خوبصورتی کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے۔جھریوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے پھٹکری کے ایک چھوٹے سے ٹکڑے کو گیلا کر کے آہستہ آہستہ اپنے چہرے پر رگڑیں کچھ دیر بعد عرق گلاب سے چہرے کو دھو لی
No comments:
Post a Comment